سرما یہ کا رو ں کے لئے معلو ما ت
حصص رجسٹرا ر :
F. D. Registrar Services (SMC-Pvt.) Limited
سوٹ نمبر 1705. 17th فلو ر ، صا ئمہ ٹریڈ ٹاور ، آئی ۔آئی۔ چندریگر رو ڈ ، کراچی
فو ن نمبر : 32213243-021
ای میل :fdregistrar@yahoo.com
ویب :www.fdregistrar.com
اوقا ت کا ر: پیر سے جمعہ صبح 00 : 09ے شا م 30 : 04 بجے تک
فری فلوٹ حصص:
کیو نکہ کمپنی کے تما م حصص کا غذی حیثیت میں دستیا ب ہیں لہذا کمپنی کے فری فلوٹ حصص کی پو زیشن "NIL"پر کھڑی ہے ۔.
کمپنی کی ریٹینگ :
کمپنی کی ریٹینگ اس کے آپریشن میں پیش رفت کو مد نظر رکھتے ہو ئے مستقبل میں کرائی جا ئیگی ۔
آمدنی / (نقصا ن ) فی حصص، قیمت و آمدنی کا تنا سب اور حصص کی بریک اپ قدر:
( آڈٹ شدہ اکا ؤنٹسبامطا بق: 30جو ن 2019ء )
- آمدنی / (نقصا ن ) فی حصص، بنیا دی اور پتلی : (3.65)
- قیمت و آمدنی کا تنا سب ۔ کیو نکہ اس وقت کمپنی PSXکے"Default Segment" میں ہے اس لئے اس تنا سب کا اندا زہ نہیں لگا یا جا سکتا۔
- حصص کی بریک اپ قدر : (2.97)