کمپنی کا تعا رف :
نقطہ نظر :کمپنی ملک میں چھو ٹے اور درمیا نی سا ئز کے رہا ئشی اور تجا رتی منصو بو ں کیلئے پہچا نی جا ئے اور تسلیم کی جا ئے
: مشن
- اپنے گاہکو ں کیلئے کی ایک وسیع بنیا د قا ئم رکھنی ہے ۔
- جدید اور نت نئی تخلیقا ت کے ذریعے ما ر کیٹ کی خدمت کرنی ہے ۔
- حصصدا رو ں کو واپسی کی ایک اچھی شرح پیش کرنی ہے ۔
- اپنے ملا زمین کیلئے کا م کا ایک اچھا ما حو ل مہیا کرنا ہے جو کہ ان کے تیز اور مو ئثر ٹیم ورک اور اچھے کیئر یر کا سبب بنے ۔
- ملک کی ترقی کے مقا صد کو حا صل کرنے کیلئے مجمو عی خدما ت میں اپنا حصہ ڈالنا ہے
کمپنی کی قا بلِ اجازت کا رو با ری سرگر میو ں کی تفصیل :
کمپنی نے فی ا لحا ل اپنی تو جہ چھو ٹے ترقی پذیر منصو بو ں کی ترسیل پراور انکی بھر پو ر ترقی پر کی ہو ئی ہے اور کمپنی مکا نات ، فیکٹریو ں اور دفا تر کے چھو ٹے پیما نے پر تعمیرا تی موا قعوں کو بھی دیکھ رہی ہے ۔
پتہ رجسٹرڈ آفس :
28-30C/ II ، نو ر سینٹر 04 ، لین نمبر 12، فیز نمبر 7 ایکسٹیشن، ڈی۔ ایچ۔ اے ، کراچی
فو ن نمبر 35312002-021 : 35312007-021
فیکس نمبر : 35312006-021
ای میل اور ویب کا پتہ :
mhdadabhoygroup@gmail.com
www.mhdadabhoy.com
کمپنی کی حیثیت :
کمپنی پا کستان اسٹا ک ایکسچینج (PSX) کی ایک فہرست شدہ کمپنی ہے ۔